the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں آج آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ کے ایس ایم ایس۔2سکشن میں یہ حادثہ پیش آیا۔ کاربن موناکسائڈ گیس لیک



ہونے کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔ مہلوکین کی شناخت رجنیش اور بھاسکر کی حیثیت سے کر لی گئی۔ جو کہ دونوں انجینئرس بتائے گئے۔ اور ان میں سے ایک کا تعلق اتر پردیش سے ہے اور ایک کا تعلق چینائی سے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.